اظہار تشکر
لاہور (پ ر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے درجہ چہارم ملازمین نے کہا ہے کہ ہم ڈی سی او لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) عثمان یونس ای ڈی او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن طارق محمود باجوہ کے شکر گزار ہیں جن کی ذاتی کوششوں اور خصوصی شفقت سے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کو 20 سالوں میں پہلی مرتبہ گریڈ 1 سے گریڈ 3 ملا۔