چین کے صوبے گانسو میں کوئلے کی ایک کان میں مزدوروں کو کان سے باہر نکالنے والی لفٹ ٹوٹ گئی۔ جس کے باعث بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق کان میں چونتیس افراد سوار تھے تاہم امدادی ٹیموں نے چودہ افراد کو زندہ نکال لیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے جبکہ زندہ بچ جانے والے چودہ کان کنوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024