بڑھتے ہوئے وزن کی بنیادی وجہ ریستوران کے پکوان ہیں۔ ہالی ووڈ گلوکارہ لیڈی گاگا

25 ستمبر 2012 (17:05)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے والد نے اپنا ذاتی ہوٹل کھولا ہے جس کے پکوان شاندار اور لذیذ ہیں وہ جب بھی وہاں جاتی ہیں ان کے وزن میں پانچ پاﺅنڈ کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لذیذ پکوان خاص طورپرپاستا سے وہ خود نہیں روک پاتیں۔ اس لیے ان کے وزن میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گاگا نے کہا کہ وہ باقاعدہ اپنی متوازن غذا کا ڈائیٹ چارٹ ترتیب
دینگی تاکہ وزن کنٹرول کرسکیں۔