ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آج پاکستانی شاہین بنگالی ٹائیگرزپرجھپٹنے کے لیے تیار، شاہین جیت کے لیے پرعزم لیکن بنگالی جادوبھی چل سکتا ہے۔

25 ستمبر 2012 (12:44)
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آج پاکستانی شاہین بنگالی ٹائیگرزپرجھپٹنے کے لیے تیار، شاہین جیت کے لیے پرعزم لیکن بنگالی جادوبھی چل سکتا ہے۔

پالی کیلے میں ہونیوالا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ گروپ ڈی میں شامل پاکستان اپنے پہلے پول میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر دو پوائنٹس حاصل کرچکا ہے جبکہ بنگلہ دیش کو نیوزی لینڈ کے خلاف انسٹھ رنزسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بنگلہ دیش کو ٹورنامنٹ میں رہنے کیلئے نہ صرف یہ میچ جیتنا ہوگا بلکہ بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ پاکستان کی کامیابی یا میچ برابر ہونے کی صورت میں بھی سپرایٹ مرحلہ کھیلنے کا اہل ہوگا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...