سدرن کمانڈر وار گیمز کے افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے جنرل کیانی کا دورہ ملتان

25 ستمبر 2012
سدرن کمانڈر وار گیمز کے افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے جنرل کیانی کا دورہ ملتان

راولپنڈی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل کیانی نے سدرن کمانڈر وار گیمز کے افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے پیر کو ملتان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن کمانڈ وار گیمز اس سال کی عزم نو مشقوں کا دوسرا مرحلہ ہے۔ اس عمل کا مقصد موجودہ خطرات کی روشنی میں آپریشنل منصوبوں کا جائزہ لینا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...