برطانیہ میں غیر قانونی تارکےن وطن کے خلاف کرےک ڈاون تےز‘ 60 پاکستانی ڈی پورٹ

25 ستمبر 2012

اسلام آباد، لندن (نوائے وقت نیوز + ثناءنیوز) برطانیہ میں غیر قانونی تارکےن وطن کے خلاف کرےک ڈاون تےز کر دےا گےا ہے۔ گرفتار ہونے والے 60 پاکستانی وطن واپس بھجوا دیئے گئے ہیں۔ برطانیہ سے بیدخل ہو کر اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے والے ساٹھ پاکستانیوں میں سے اکثر طلبا ہیں، ان تمام افراد کو خصوصی پرواز سے پاکستان بھجوایا گیا ہے، ائرپورٹ پر ایف آئی اے کے حکام نے انہیں مزید قانونی کارروائی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔