سعودی عرب: جیل کے باہر احتجاج کرنیوالے بیسیوں افراد گرفتار
جدہ (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جیل کے باہر احتجاج کرنے والے بیسیوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حراست میں لئے گئے مظاہرین گرفتار رشتے داروں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔