بھارت کا پھر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام
جموں (آن لائن) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے نزدیکی کرشنا گھاٹی سیکٹر میں سرحد پار چوکیوں پر فائرنگ کی ہے تاہم اس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔