خالد مشعل حماس کی سربراہی سے دستبردار

25 ستمبر 2012

قاہرہ (اے پی اے) خالد مشعل نے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ وہ اس وقت ملک بدری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے فیصلے کا اعلان مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کیا۔