سیاستدانوں سمیت سب کو اپنا اپنا احتساب کرنا چاہئے : اداکارہ لیلیٰ

25 ستمبر 2012
سیاستدانوں سمیت سب کو اپنا اپنا احتساب کرنا چاہئے : اداکارہ لیلیٰ

لاہور (این این آئی) اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ معاشر ے میں تبدیلی لانے کیلئے سیاست دانوں سمیت معاشرے کے ہر فرد کو اپنا احتساب خود کرنا چاہئے‘ اگر سب لوگ انفرادی احتساب کا سلسلہ شروع کر دیں تو معاشر ے میں پھیلنے والی برائیاں خودبخود کم ہو جائیں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اچھا قدم اُٹھانے کیلئے بڑا دل اور انسانیت کا جذبہ ہونا لازمی ہے۔