لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام میوزک شو 28 ستمبر کو ہو گا

25 ستمبر 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل 28 ستمبر کو الحمرا ہال 2 میں ایک میوزک شو کا اہتمام کرے گی جس میں ملک کے معروف سنگرز پرفارم کریں گے۔