وینا ملک نے گلوکاری شروع کر دی Sep 25, 2012 6:36 AM, September 25, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ وینا ملک نے باقاعدہ گلوکاری شروع کر دی اور وہ اپنا پہلا گانا ”ڈرامہ کوئین“ یکم اکتوبر کو ریلیز کر رہی ہیں۔ یاد رہے کہ وینا ملک آج کل بھارت میں ہیں جہاں وہ متعدد فلموں میں کام کر رہی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+