ڈرامہ سیریل”آپے رانجھا ہوئی“ کی شوٹنگ آئندہ ماہ ہو گی

25 ستمبر 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز چودھری اعجاز کامران کی زیرتکمیل ڈرامہ سیریل ”میں آپے رانجھا ہوئی“ کے نئے سپیل کی شوٹنگ آئندہ ما ہشروع ہو گی۔ ڈرامہ میں اداکارہ نتاشا علی اور صبا فیصل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں