اداکارہ جیاعلی آئندہ ہفتے لاہور آئیں گی

25 ستمبر 2012
اداکارہ جیاعلی آئندہ ہفتے لاہور آئیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ جیاعلی جو آج کل کراچی میں مقیم ہیں، آئندہ ہفتے لاہور آئیں گی۔ وہ لاہور میں قیام کے دوران اپنی زیرتکمیل ڈرامہ سیریل لو، لائف اور لاہور کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔