جہازوں میں گھومنے والے حکمرانوں کو سیلاب متاثرین کی پرواہ نہیں: وسیم اختر
ملتان(نامہ نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ جہازوں میں گھومنے والے حکمرانوں کو سیلاب متاثرین کی پرواہ نہیں امدادی سامان کی حکمران جماعت میں بندربانٹ ہو رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے جماعت اسلامی کے رہنما ¶ں شیخ عثمان فاروق نذیر احمد جنجوعہ را¶ محمد ظفر پروفیسر عطاءمحمد جعفری حافظ خالد ر¶ف منیر کلاچی عبدالمنان شاکر کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں سیلاب سے شدید متاثر ہونے والی صدیق آباد کالونی عبداللہ ٹا¶ن و دیگر علاقوں کا دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت ڈیرہ غازیخان میں سیلاب متاثرہ ہر خاندان کو 5لاکھ روپے امداد اور نقصانات کا ازالہ کرے۔