راحت فتح علی خاں آئندہ ماہ یورپ جائیں گے

25 ستمبر 2012
راحت فتح علی خاں آئندہ ماہ یورپ جائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار راحت فتح علی خاں آئندہ ماہ یورپ کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ مختلف ممالک میں منعقد ہونے والے شوز میں پرفارم کریں گے ۔