شاہین ائرلائنز کی پرواز کی منسوخی پر عازمین حج کا ائرپورٹ پر احتجاج

25 ستمبر 2012

۰۰۰۰ لاہور (خبر نگار) شاہین ائرلائنز کی عازمین حج کو جدہ لیکر جانیوالی پرواز کی منسوخی کے بعد حجاج کرام نے لاہور ائرپورٹ پر احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ائر لائنز انہیں خدا کے گھر لیجا نہیں سکتی ہیں تو پھر یہ ذمہ داری کیوں اٹھائی ہیں شاہین ائر لائنز کی جدہ جانیوالی پرواز این ایل 1154 کی منسوخی کے بعد ائرپورٹ پر حاجیوں نے شدید احتجاج کیا۔