کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: ڈاکٹر عامر

25 ستمبر 2012
 کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: ڈاکٹر عامر

۰۰۰۰لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت پر کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں ڈینگی جیسے موذی مرض کے خاتمہ کیلئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں اس کا اظہار سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب ڈاکٹر عامر احمد نے کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا 25 ستمبر کو ڈینگی لاروا ختم کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔