میرعلی: امریکی ڈرون حملے میں 5 افراد جاں بحق

25 ستمبر 2012

میرانشاہ (اے ایف پی) میرانشاہ کے علاقے میر علی میں امریکی ڈرون حملے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغانستان کے بارڈر کے نزدیک حملے میں ایک گھرکو نشانہ بنایا گیا۔ ڈرون طیارے نے دو میزائل فائر کئے سکیورٹی ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔