۰۰۰۰لاہور+ فیصل آباد (نیوز رپورٹر+ نمائندہ خصوصی) دنیا میں اڑھائی ارب انسانوں کو ڈینگی کا خطرہ لاحق ہے جبکہ عالمی سطح پر دو کروڑ افراد ڈینگی وائرس کی انفکشن میں مبتلا ہیں جن میں سے 24 ہزار افراد ہر سال موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔ یہ بات ڈاکٹر فتح محمد چوہدری آڈیٹوریم ‘ پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد میں انسداد ڈینگی اور اس حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی سمپوزیم کے افتتاحی سیشن میں بتائی گئی ۔ سمپوزیم کی صدارت وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کی ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024