انتخابات میں علماءحق کو اسمبلیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرینگے: اجمل قادری

25 ستمبر 2012
 انتخابات میں علماءحق کو اسمبلیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرینگے: اجمل قادری

۰۰۰۰لاہور (پ ر) جمعیت علماءاسلام س کے مرکزی سرپرست اعلیٰ مولانا میاں محمد اجمل قادری نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل تمام جماعتوں کو دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مشترکہ موقف اختیار کرنا ہوگا عام انتخابات میں علماءحق کو اسمبلی میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔