امریکی دہشت گردی سے دنیا کا امن تباہ ہو چکا: ڈاکٹر وسیم اختر

25 ستمبر 2012

۰۰۰۰۰ لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے گستاخانہ فلم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،آزادی اظہار”ہولوکاسٹ“ پر کیوں نہیں لاگو ہوتی۔ ”میڈیافارکرائسٹ“ پہلے بھی اسلام مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ فلم اظہار رائے کے نام پر اسلام کے خلاف کھلم کھلا جنگ کا آغاز ہے۔18 امریکہ کی وجہ سے دنیا کا امن تباہ وبرباد ہوچکا ہے۔خاکے بنا کرسوشل میڈیا پر جاری کرنا کھلی دہشت گردی ہے۔