لاہور (خصوصی رپورٹر) ثاقب کڈز کیمپس ہائی سکول محمود بوٹی رنگ روڈ طلبہ اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا ۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لئے ڈویژنل پبلک سکول ٹاﺅن شپ ،دارِارقم ہائی سکول الغزالی کیمپس سیکٹر A-1، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سیدن شاہ کالونی اپر مال، گورنمنٹ مسرت گرلز ہائی سکول کوٹ کمبوہ بند روڈ‘ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ڈھولنوال ملتان روڈ‘ المنیر سکول سسٹم سنگھ پورہ اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز سکول سنگھ پورہ کا وزٹ کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024