کبھی نہ بھولئے

25 ستمبر 2012

کبھی نہ بھولئے کہ اتحاد میں برکت ہے‘ اپنی رجمنٹ پر فخر کیجئے‘ اپنی کور اور اپنی ڈویژن پر فخر کیجئے‘ اپنے پاکستان پر فخر کیجئے‘ نہ صرف فخر بلکہ خود کو اس پر وقف کر دیجئے۔
بری فوج سے خطاب 13 اپریل 1948ء