امر یکہ کو ہوائی اڈے دینے سے افغان جہاد کے ثمرات زائل ہونگے: یوسف شاہ
کبیروالا(نامہ نگار) امریکہ کی خطے میں دو بارہ ’’پنجے گاڑھنا‘‘ علاقائی امن تباہ کر نے کے مترادف،امر یکہ کو اڈے دینا افغان جہاد کے ثمرات زائل کر نا ہوںگے، تعلقات میں بہتری سے چین روس ، وسطی ایشیائی ریاستوں سے تعلقات خراب ہونے کے خد شات ہوں گے اسلامی امہ اقوام عالم سے افغان حکومت کو تسلیم کرانے کے لئے اثرورسوخ استعمال کر ے،ان خیالا ت کااظہار جمعیت علمائے اسلام(س)کے مر کزی ترجمان مو لانا سیدیوسف شاہ نے مو لانا حکیم عبدالرحمن جامی سے ملاقات کے دوران کیا