محلہ منظور آباد میں محفل عید میلاد النبی ؐ
ملتان (نیوز رپورٹر)مقامی اخبار کے فوٹو گرافر خالد محمود انصاری کی رہائش گاہ محلہ منظور آباد میں محفل عید میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی حاجی جاوید اختر انصاری ، مخدوم شعیب اکمل ہاشمی ، و دیگر شریک تھے ۔ تقریب کے آخر میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں 20پائونڈ وزنی کیک کاٹا گیا ۔