ایک مزدور کی اپیل
مکرمی! میں ایک دیہاڑی دار ہوں مزدور ی کبھی مزدوری ملتی ہے اور کبھی نہیں۔ میری ایک ہی بیٹی ہے جہاں رشتہ طے کیا ہوا تھا اچانک انہوں نے اسی ماہ شادی کرنے پر زور دیا کہ تاریخ دیں۔ میں سخت پریشانی میں ہوں کیونکہ میرے پاس تو بیٹی کو کچھ ضروری جہیز سامان اور باراتیوں کے کھانے تک کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ اہل ثروت سے درخواست ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں میری مدد فرما کر ایک غریب مزدور کی دعائیں لیں۔(ایک ضرورت مند 03153667749)