Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پابندیاں عائد کرنے کے خلاف وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر کو بے دخل کر دیا
  • بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے،شاہ محمود قریشی
  • اپوزیشن صرف ان فیصلوں کو قبول کرتی ہے ، جو اس کے حق میں آتے ہیں: شبلی فراز
  • پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل
  • پی ایس ایل6 میں آج2 میچ کھیلے جائیں گے

شہر شہر کرپشن کامشاعرہ کرنے والوں کی '' تجربہ کاری ''کیوجہ سے ملک آج گھمبیر حالات سے دوچار ہے ' ہمایوں اختر

Oct 25, 2020 | 19:20 7:20 PM, October 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
شہر شہر کرپشن کامشاعرہ کرنے والوں کی '' تجربہ کاری ''کیوجہ سے ملک آج گھمبیر حالات سے دوچار ہے ' ہمایوں اختر

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے رعایتی بنیادوں پرملنے والے قرض میں سے ایک بڑا حصہ گزشتہ حکومت کے مہنگے ترین غیر ملکی قرضوں کی واپسی کیلئے استعمال میں آیا ہے ،مالی سال2019-20ء میں26ارب ڈالر قرضے اورسود واپس کیا گیا جبکہ نیا قرضہ18ارب ڈالر ہے ،شہر شہر کرپشن کے مشاعرے کیلئے جمع ہونے والے قوم کو یہ کیوں نہیںبتاتے کہ ملک آج جن گھمبیر حالات کا شکار ہے وہ ان کی '' تجربہ کاری '' کانتیجہ ہے ۔اپنی رہائشگاہ پر صنعتکاروں اوروسطی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنمائوںکے وفود سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اخترخان نے کہا کہ کیا آئی پی پیز کے معاہدے ہمارے دور میں ہوئے ،اربوں روپے کا سرکلر ڈیٹ کون چھوڑ کرگیا ہے ، ہم تو حکومت میں آتے ہی ان کے قرضوں اورسود کا بوجھ اتارنے میں لگ گئے ،قرضے لینا مجبوری ہے اورموجودہ حکومت نے جتنے بھی غیر ملکی اداروں سے قرضے لئے ہیں اور لے رہے ہیں وہ سابقہ حکومت کے قرض اوران کی سود کی ادائیگی میں جارہے ہیں،وزیر اعظم پر عزم ہیںکہ ہم نے پاکستان کو نئے قرضے لے کر پرانے قرضے اتارنے کے گھن چکرسے باہر نکالناہے اورانشااللہ اس جانب پیشرفت کی جائے گی۔ ہمایوں اخترخان نے کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سمیت بعض ادارے بلیک ہولز ہیں اور یہ سالانہ اربوں روپے پھونک رہے ہیں اس کا واحد حل کارپوریٹائزیشن یا پرائیویٹائزیشن ہے اوراس کے بغیر ان کے نقصانات پر قابو نہیںپایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ناکام جماعتوں کا اتحاد جلسوں میں دو سال سے اقتدارمیں آنے والی حکومت کی ناکامیاں گنوانے کی بجائے اپنے تین سے چار دہائیوں کے اقتدار کا بھی پوسٹمارٹم کر یںتاکہ عوام کو معلوم ہو سکے ملک کے اس نہج پر پہنچنے کے اصل ذمہ دار کون ہیں۔ اپوزیشن کوجغرافیائی حالات کو پیش نظر رکھناچاہیے اورایسی سر گرمیاں او رخاص طو رپر قومی سلامتی کے ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی نہیں کرنی چاہیے جس سے ہمارے دشمنوں کو ہم پر وار کرنے کا موقع مل سکے۔

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت, زندہ برائلر مرغی اور ...

    Nov 21, 2020 | 16:35
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے ...

    Sep 22, 2020 | 10:32
  • کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے ...

    Jun 17, 2020 | 11:27
  • واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان

    May 28, 2020 | 11:23
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پابندیاں عائد کرنے کے خلاف وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر ...

    Feb 26, 2021 | 14:14
  • بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے،شاہ ...

    Feb 26, 2021 | 13:48
  • اپوزیشن صرف ان فیصلوں کو قبول کرتی ہے ، جو اس کے حق میں آتے ...

    Feb 26, 2021 | 12:58
  • پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل

    Feb 26, 2021 | 11:28
  • پی ایس ایل6 میں آج2 میچ کھیلے جائیں گے

    Feb 26, 2021 | 10:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • 1

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 2

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 3

    کرونا، 15 مارچ سے معمولات  زندگی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ 

  • 4

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 5

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں 

    Feb 26, 2021
  • ’’میں اور میرا پاکستان‘‘

    Feb 26, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 26, 2021
  • بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے 

    Feb 26, 2021
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!

    Feb 26, 2021
  • امیر المئومنین حضرت علیؓ

    Feb 26, 2021
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران

    Feb 26, 2021
  • بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

    Feb 26, 2021
  • یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری

    Feb 26, 2021
  • 1

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 2

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • 3

    آئی جے پرنسپل روڈ کی  خستہ حا لی  

  • 4

    ڈیلی بیس بنیاد پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی تجویز؟ 

  • 5

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۴)

  • 2

    الکتاب (۲)

  • 3

    الکتاب (۱)

  • 4

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 5

    صبر کی جزاء

  • 1

    مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ریاست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    زندگی

  • 2

    اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیرِ

  • 5

    ڈاکٹر جاوید اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار ...

  • 2

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 3

    جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

  • 4

    این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

  • 5

    گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع ، اداکارہ عفت ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group