
احتساب عدالت لاہور میں چوہدری شوگر ملز کیس پر سماعت مریم نواز اور یوسف عباس عدالت کے روبرو پیش سابق وزیر اعظم نواز شریف عدالت میں پیش نہ ہوۓ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نےکیس پر سماعت کی مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8نومبر تک توسیع کر دی۔