انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے مزید سستا ہو کر 131 روپے 80پیسے کا ہو گیا۔ 2روز میں ڈالر کا ریٹ 2روپے 13پیسے کم ہوا ہے،سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر 745پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا،پاکستانی روپیہ طاقت پکڑنے لگا، ڈالر کا ریٹ 23پیسے کم ہو کر 131 روپے 80پیسے کی سطح پر آ گیا، روپے کی قدر میں 2 روز کے دوران ڈالر کے مقابلے 2 روپے 13پیسے کا اضافہ ہوا ہے.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024