دیسی کھاد کے فروغ کیلئے ڈبلیو بلیو ایف اور وحدت انٹرپرائز کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط
دیسی کھاد کے فروغ کیلئے ڈبلیو بلیو ایف اور وحدت انٹرپرائز کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط
لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان میں دیسی کھاد کے فروغ کیلئے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اور واحدت انٹرپرائزز کے درمیان تحریری یادداشت پر دستخط کئے گئے جس سے پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ ماحول کو بچانے میں بھی مدد ملے گی اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مل کر زراعت کے شعبے میں کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا روزگار اس سے منسلک ہو سکے۔