وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کا پورٹ قاسم اتھارٹی کے 57 سکیورٹی اہلکاروں کی مدت ملازمت میں توسیع سے انکار

25 اکتوبر 2013

اسلام آباد (آئی این پی‘ نوائے وقت نیوز) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں تعینات 57 سکیورٹی اہلکاروں کی مدت ملازمت میں توسیع سے انکار کردیا ہے جبکہ ڈیپوٹیشن پر تعینات تمام ملازمین کو ان کے اپنے اداروں میں واپس بھجوانے کے بھی احکامات جاری کردئیے ہیں۔


ملازمت توسیع / انکار