چانسلر انجیلا مرکل کے فون کی ممکنہ جاسوسی‘ جرمنی نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا
چانسلر انجیلا مرکل کے فون کی ممکنہ جاسوسی‘ جرمنی نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا
برلن، برسلز(بی بی سی+ نیوز ایجنسیاں )انجیلامرکل کے فون کی ’نگرانی کے خدشات پر امریکی سفیر کی جرمن وزارت خارجہ طلبیکر لی گئی ۔ جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹرویل برلن میں امریکی سفیر جان ایمرسن سے ملاقات کی۔۔ انجیلا مرکل کے ترجمان نے کہا کہ وہ اپنے ٹیلی فون کی نگرانی کو ناقابل قبول سمجھتی ہیں ۔ برسلز میں یورپی یونین کی سربراہی کانفرنس شروع ہوگئی جس میں مرکل کی جاسوسی کے حوالے سے بات ہوگی۔ ادھرا مرکل نے کہا کہ دوستوں کی جاسوسی نہیں کرنی چاہئے یہ اقدام ناقابل قبول ہے۔
انجیلا مرکل/فون