امریکہ: پولیس فائرنگ سے کھلونا بندوق والا لڑکا قتل سکول میں گن لانے والے طالبعلم کی عدالت پیشی
امریکہ: پولیس فائرنگ سے کھلونا بندوق والا لڑکا قتل سکول میں گن لانے والے طالبعلم کی عدالت پیشی
کیلیفورنیا (نیوز ایجنسیاں) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سانتاروزا میں پولیس نے کھلونا بندوق تھامے لڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ادھر وینکور ریاست میں سکول میں ہینڈ گن اور 400 گولیاں لانے والے طالبعلم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔