ترکی میں مظاہروں کیلئے مشہور پارک کے نام پر نئی ”غازی پارٹی“ بن گئی

25 اکتوبر 2013

استنبول (اے ایف پی) ترک حکومت کیخلاف تحریک کے دوران مظاہروں کے مرکز غازی پارک کے نام پر موسیقاروں اور آرٹسٹوں نے نئی سیاسی پارٹی ”غازی پارٹی“ بنا لی۔