جیالے مایوس ہیں‘ پی پی میں جلد انقلاب آئے گا: ناہید خان‘ صفدر عباسی

25 اکتوبر 2013

ملتان (نمائندہ نوائے وقت) ناہید خان اور صفدر عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں انقلاب آنے سے پہلے پیپلز پارٹی میں انقلاب آئے گا۔ جیالے پارٹی قیادت سے مایوس ہیں۔
 

ناہید خان