اوگرا کرپشن کیس: توقیر صادق کی ضمانت کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

25 اکتوبر 2013

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوگرا کرپشن کیس میں گرفتار ملزم توقیر صادق کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔

اوگرا کرپشن کیس