برونائی میں شرعی سزاﺅں کے نفاذ پر مغربی میڈیا کا واویلا، زندگی کا مقصد پورا ہو گیا: سلطان حسن البلقیہ
برونائی میں شرعی سزاﺅں کے نفاذ پر مغربی میڈیا کا واویلا، زندگی کا مقصد پورا ہو گیا: سلطان حسن البلقیہ
کراچی (خصوصی رپورٹ) برونائی میں شرعی سزاﺅں کے نفاذ پر مغربی میڈیا نے واویلا شروع کر دیا۔ امت کے مطابق سزاﺅں کو غیرانسانی اور قابل نفرت عمل قرار دیدیا۔مفتی اعظم برونائی نے کہا اخلاقی اور معاشرتی جرائم کی بیخ کنی کیلئے اسلامی سزائیں ضروری ہیں۔ سلطان حسن البلقیہ نے کہا ان اقدامات سے میری زندگی کا ایک اہم مقصد پورا ہو گیا ہے۔
واویلا