کراچی بندرگاہ سے ہونیوالی سمگلنگ سے ہر سال 200 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے
کراچی بندرگاہ سے ہونیوالی سمگلنگ سے ہر سال 200 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) کراچی کی بندرگاہ سے سمگلنگ سے متعلق رمضان بھٹی کمشن کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے نکات کے مطابق سمگلنگ سے حکومت کو ٹیکس کی مد میں ہر سال 200 ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔
رپورٹ پیش