خیبر پی کے: 4 ڈپٹی کمشنرز سمیت 9 اعلیٰ افسران کی تقرریاں و تبادلے

25 اکتوبر 2013

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں چار ڈپٹی کمشنرز سمیت 9 اعلیٰ افسران کی تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کامران رحمان ایڈیشنل سیکرٹری فنانس، ڈپٹی کمشنر امجد علی شاہ کا مالاکنڈ سے کوہاٹ بھیج دیا گیا۔
 
تقرریاں/ تبادلے