طالبان سے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم کی واپسی کے بعد ہو گا

25 اکتوبر 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) طالبان سے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم کی امریکہ سے واپسی کے بعد ہو گا۔ امت رپورٹ کے مطابق علما کا وفد وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے پہلے مرحلے میں جنگ بندی کی کوشش کرے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ثالثی کے لئے تیار ہیں پیشگی شرائط سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ قاری حنیف جالندھری نے کہا اصل کام سیاسی قیادت کا ہے۔
مذاکرات