بھارت کو کشمیر پر مداخلت سے نفرت ہے تو کرگل میں امریکی مداخلت کا خیر مقدم کیوں کیا: یاسین ملک

25 اکتوبر 2013

سرینگر (اے پی اے ) حریت رہنما یاسین ملک نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو کشمیر کے معاملے پر غیر ملکی مداخلت سے اتنی ہی نفرت ہے تو اس نے کارگل میں امریکی مداخلت کا خیر مقدم کیوں کیا۔