سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کی حمایت میں ریلیوں پر پابندی عائد

25 اکتوبر 2013

جدہ (آن لائن) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خواتین کی ڈرائیونگ کی حمایت میں مملکت میں 26 اکتوبرکو ریلیوں پر سختی سے پابندی عائد کی ہے۔

سعودی عرب/ پابندی