خان عبدالقیوم خان اور نواب احمد یار خان کی خدمات کے حوالے سے پروگرام آج ہوگا

25 اکتوبر 2013

لاہور(خصوصی رپورٹر) نظرےہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زےر اہتمام اکتوبر میں وفات پاجانیوالے تحریک پاکستان کے عظیم رہنماﺅںکی حیات وخدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں دوسری نشست آج جمعہ 25اکتوبر کو دس بجے صبح ہو گی۔ تحریک پاکستان کے ممتازرہنماﺅںخان عبدالقیوم خان اورنواب احمد یارخان آف قلات کی حیات وخدمات کے متعلق پروفیسر سعیدشیخ اورعزیزظفرآزاد آگاہ کریں گے۔ اہتمام تحرےک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کےا گیا۔