رموز بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ

25 اکتوبر 2013

آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین کا دارومدار اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کے سامنے انسانی شوکت ہیچ محض ہے۔
(رموز بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)