خطاب، اسلامیہ کالج، پشاور 12اپریل 1948ئ

25 اکتوبر 2013

یاد رکھیے کہ ہم ایک ایسی ریاست کی تعمیر کر رہے ہیں جو عالم اسلام کی تقدیر بدلنے میں پورا پورا کردار ادا کرے گی۔ اس لئے ہمیں اس وسعتِ نظر کی ضرورت ہے جو صوبہ پرستی، محدود قسم کی قوم پرستی اور نسل پرستی سے ماورا ہو۔
(خطاب، اسلامیہ کالج، پشاور  12اپریل 1948ئ)