مقبوضہ کشمیر اسمبلی نے سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کو طلب کر لیا

25 اکتوبر 2013

سرینگر (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ کشمیر اسمبلی نے سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسمبلی کے سپیکر نے وی کے سنگھ کو طلب کیا ہے۔