امریکہ: بحری اڈے پر فائرنگ، 4 افراد زخمی، حملہ آور بحریہ کا ملازم نکلا

25 اکتوبر 2013

واشنگٹن (وقت نیوز) امریکی ریاست ٹینسی میں میلنگٹن نیوی بیس پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ حملہ آور بحریہ کا ملازم ہے۔