پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 40 بھارتی ماہی گیر گرفتار

25 اکتوبر 2013
پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 40 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (آن لائن) میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی حکام کے مطابق 40 کے قریب بھارتی ماہی گیروں نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی جس پر ایجنسی نے ماہی گیروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں فوری گرفتار کر کے ان کی کئی کشتیاں بھی تحویل میں لے لیں اور انہیں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...