نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں پہنچ گئی Oct 25, 2013 4:52 AM, October 25, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہے انڈر 13 میں حارث اور دروشم خان نے جبکہ انڈر 11 میں محمد اسداللہ اور شہاب خان فائنل مین پہنچ گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+